پیٹرولیم لیوی کے خلاف اسلام آباد مارچBy admin / September 15, 2026 جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم لیوی اور عوام پر بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کے خلاف 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب فیصلہ کن لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔